جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 539

کہ کتنی مدت تک نماز میں قصر کی جائے

راوی: علی بن حجر , حفص بن غیاث , حجاج , عطیہ , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فِي السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَبَعْدَهَا رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَاهُ ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطِيَّةَ وَنَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

علی بن حجر، حفص بن غیاث، حجاج، عطیہ، ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں ظہر کی دو رکعتیں اور اس کے بعد بھی دو رکعتیں پڑھیں امام عیسیٰ ترمذی کہتے ہیں یہ حدیث حسن ہے اس سے ابن ابی لیلی نے عطیہ سے اور نافع نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے

Sayyidina lbn Umar(RA) said: l prayed two raka’at of zuhr and two raka’at after that with the Prophet (SAW) during a journey.’

یہ حدیث شیئر کریں