جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ خواب کا بیان ۔ حدیث 156

اس بارے میں کہ مومن خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے

راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبة , قتادة , انس , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ وَأَبِي سَعِيدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعَوْفِ بْنِ مَالِکٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ قَالَ وَحَدِيثُ عُبَادَةَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، قتادہ، انس، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے اس باب میں حضرت ابوہریرہ، ابوزر بن عقیلی، انس، ابوسعید، عبداللہ بن عمرو، عوف بن مالک اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی احادیث منقول ہیں حضرت عبادہ کی حدیث صحیح ہے

Sayyidina Ubadah ibn Samit (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A believer’s dream is a portion of the forty-six portions of Prophet Hood.

[Bukhari 6983, Muslim 2264]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں