جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1574

باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلت کے بارے میں

راوی: محمد بن اسماعیل , سلیمان بن عبدالرحمن دمشی , ولید بن مسلم , اوزاعی , شداد ابوعمار , واثلہ بن اسقع

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي شَدَّادٌ أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنِي وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَی کِنَانَةَ مِنْ وَلَدِ إِسْمَعِيلَ وَاصْطَفَی قُرَيْشًا مِنْ کِنَانَةَ وَاصْطَفَی هَاشِمًا مِنْ قُرَيْشٍ وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

محمد بن اسماعیل، سلیمان بن عبدالرحمن دمشی، ولید بن مسلم، اوزاعی، شداد ابوعمار، حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اولاد اسماعیل علیہ السلام سے بنو کنانہ کو، بنو کنانہ سے قریش کو، قریش سے بنو ہاشم کو اور بنو ہاشم سے مجھے منتخب فرمایا۔ یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔

Sayyidina Wathilah ibn Asqa (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, Surely Allah chose Kinanah from the progemy of Isma’il, and He chose Quraysh from the Kinanah, and He chose Hashim from Quraysh, and He chose me from Banu Hashim.

[Tirmidhi 3625]

یہ حدیث شیئر کریں