جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1588

باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت اور عمر مبارک کے متعلق

راوی: محمد بن بشار , ابن ابی عدی , ہشام , عکرمہ , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَکَذَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَرَوَی عَنْهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ مِثْلَ ذَلِکَ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، ہشام، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات پینسٹھ برس کی عمر میں ہوئی۔ محمد بن بشار بھی اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں۔ امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ بھی ان سے اسی طرح نقل کرتے ہیں۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ‘ died at the age of sixty-five.

یہ حدیث شیئر کریں