جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ خواب کا بیان ۔ حدیث 159

نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں

راوی: قتیبہ , ابن لہیعہ , کدراج , ابوہیثم , ابوسعید

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ

قتیبہ، ابن لہیعہ، کدراج، ابوہیثم، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سحری کے وقت دیکھی جانے والی خوابیں زیادہ صحیح ہوتی ہیں

Sayyidina Abu Sa’eed reported that the Prophet (SAW) said, ‘The truest of dreams are those seen a little before dawn’.

[Ahmed 11650]

یہ حدیث شیئر کریں