جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 38

ننگی تلوار کا تبادلہ ممنوع ہے

راوی: عبداللہ بن معاویہ جمحی بصری , حماد بن سلمة , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَعَاطَی السَّيْفُ مَسْلُولًا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَرَوَی ابْنُ لَهِيعَةَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ بَنَّةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عِنْدِي أَصَحُّ

عبداللہ بن معاویہ جمحی بصری، حماد بن سلمة، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ننگی تلوار لینے اور دینے سے منع فرمایا اس باب میں ابوبکرہ سے بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حماد بن سلمہ کی روایت سے حسن غریب ہے ابن لہیعہ اسے ابوزبیر سے وہ جابر سے وہ (بنتہ الجہنی) سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں میرے نزدیک حماد بن سلمہ کی روایت زیادہ صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger forbade handing over and receiving a drawn sword.

[Ahmed 14205]

یہ حدیث شیئر کریں