جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مثالوں کا بیان ۔ حدیث 789

نماز، روزے اور صدقے کی مثال کے متعلق

راوی: محمد بن بشار , ابوداؤد طیالسی ابان بن یزید , یحیی بن ابی کثیر , زید بن سلام ابی سلام , حارث اشعری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ الْحَارِثِ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَأَبُو سَلَّامٍ الْحَبَشِيُّ اسْمُهُ مَمْطُورٌ وَقَدْ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ

محمد بن بشار، ابوداؤد طیالسی ابان بن یزید، یحیی بن ابی کثیر، زید بن سلام ابی سلام، حارث اشعری سے وہ ابان بن یزید سے وہ یحیی سے وہ زید بن سلام سے وہ ابوسلام سے وہ ھارث اشعر سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے معنی کی حدیث نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور ابوسلام کا نام ممطور ہے۔ علی بن مبارک یہ حدیث یحیی بن کثیر سے نقل کرتے ہیں۔

Muhammad ibn Bashshar reported from Abu Dawud Tiyalsi, from Aban ibn Yazid, from Yahya ibn Abu Kathir, from Zayd ibn Sallam, from Abu Sallam, from Harith Ash’ari (RA) from the Prophet (SAW) a hadith like it.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں