سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1434

بیمار کی عیادت

راوی: ابوبشر بکر بن خلف و محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید , عبدالحمید بن جعفر , جعفر , حکیم بن افلح , ابومسعود

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَکِيمِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ أَرْبَعُ خِلَالٍ يُشَمِّتُهُ إِذَا عَطَسَ وَيُجِيبُهُ إِذَا دَعَاهُ وَيَشْهَدُهُ إِذَا مَاتَ وَيَعُودُهُ إِذَا مَرِضَ

ابوبشر بکر بن خلف و محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، عبدالحمید بن جعفر، جعفر، حکیم بن افلح، حضرت ابومسعود سے روایت کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کے (دوسرے) مسلمان پر چار حق ہیں جب چھینکے تو جواب دے بلائے تو اس کے پاس جائے مر جائے تو جنازہ میں شریک ہو بیمار ہو جائے تو عیادت کرے ۔

It was narrated from Abu Mas'ud that the Prophet P.B.U.H said: "The Muslim has four things due from the Muslim: He should if'
answer [by saying Yarhamuk-Allah (may Allah have mercy on you) , to him if he sneezes (and says AI-Hamdulillah); he should accept his invitation if he invites him; he should attend his funeral if he dies; and he should visit him if he falls sick." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں