سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1436

بیمار کی عیادت

راوی: محمد بن صنعانی , سفیان , منکدر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْکَدِرِ يَقُولُ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاشِيًا وَأَبُو بَکْرٍ وَأَنَا فِي بَنِي سَلَمَةَ

محمد بن عبداللہ صنعانی، سفیان، منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر چل کر میری عیادت کو تشریف لائے جبکہ میں بنو سلمہ میں تھا (مدینہ سے دو میل دور ہے) ۔

Jabir bin 'Abdullah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H came
walking to visit me (when I was sick), as did Abu Bakr, when I was with Banu Salimah. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں