سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1641

روزوں کی فضیلت

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , ابن ابی فدیک , ہشام بن سعد , ابوحازم , سہل بن سعد

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ يُدْعَی يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُقَالُ أَيْنَ الصَّائِمُونَ فَمَنْ کَانَ مِنْ الصَّائِمِينَ دَخَلَهُ وَمَنْ دَخَلَهُ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ابن ابی فدیک، ہشام بن سعد، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت میں ایک دروازہ ہے اس کو ریّان کہا جاتا ہے قیامت کے روز پکار کر کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں ؟ تو جو روزہ دار ہوں گے وہ اس دروازے میں داخل ہوں گے اور جو اس میں (ایک دفعہ) داخل ہوگا (پھر) کبھی بھی پیاسا نہ ہوگا ۔

It was narrated from Sahl bin Sad that the Prophet P.B.U.H said: "In Paradise there is a gate called' Ra y y a n , On the Day of
Resurrection the call will go out saying: 'Where are those who used to fast?' Whoever is among those who used to fast will enter it, and whoever enters it will never thirst again." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں