سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1645

ماہ رمضان کی فضیلت

راوی: ابوبدر عباد بن ولید , محمد بن بلال , عمران قطان , قتادة , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ دَخَلَ رَمَضَانُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذَا الشَّهْرَ قَدْ حَضَرَکُمْ وَفِيهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ مَنْ حُرِمَهَا فَقَدْ حُرِمَ الْخَيْرَ کُلَّهُ وَلَا يُحْرَمُ خَيْرَهَا إِلَّا مَحْرُومٌ

ابوبدر عباد بن ولید، محمد بن بلال، عمران قطان، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رمضان آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم پر یہ مہینہ آگیا اور اس میں ایک رات ہزار ماہ سے افضل ہے جو اس سے محروم ہو گیا وہ خیر سے محروم ہو گیا اس کی بھلائی سے وہی محروم رہے گا جو واقعتا محروم ہو ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "Ramadan began, and the Messenger of AlIah P.B.U.H said: 'This month has come to you, and in it there is a night that is better than a thousand months. Whoever is deprived of it is deprived of all goodness, and no one is deprived of its goodness except one who is truly deprived:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں