سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1646

شک کے دن روزہ

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابوخالد احمر , عمرو بن قیس , ابواسحق , صلہ بن زفر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ قَالَ کُنَّا عِنْدَ عَمَّارٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُشَکُّ فِيهِ فَأُتِيَ بِشَاةٍ فَتَنَحَّی بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ عَمَّارٌ مَنْ صَامَ هَذَا الْيَوْمَ فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوخالد احمر، عمرو بن قیس، ابواسحاق ، حضرت صلہ بن زفر کہتے ہیں کہ ہم شک کے دن حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے کہ ایک بکری (بھونی ہوئی) لائی گئی تو بعض لوگ سرک گئے اس پر حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جس نے ایسے دن روزہ رکھا اس نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ۔

It was narrated that Silah bin Zufar said: "We were with 'Ammar on the day concerning which there was some doubt. A (roasted) sheep was brought and some of the people moved away. ,Ammar said: 'Whoever is fasting on this day has disobeyed Abu Qasim " (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں