سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1789

زکوة ادا شدہ مال خزانہ نہیں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , احمد بن عبدالملک , موسیٰ بن اعین , عمرو بن حارث , دراج ابوالسمح , ابن حجیرہ , ابوہریرہ عنہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ عَنْ ابْنِ حُجَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَدَّيْتَ زَکَاةَ مَالِکَ فَقَدْ قَضَيْتَ مَا عَلَيْکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبدالملک، موسیٰ بن اعین، عمرو بن حارث، دراج ابوالسمح، ابن حجیرہ، حضرت ابوہریرہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم نے اپنے مال کی زکوة ادا کر دی تو اپنی ذمہ داری پوری کر دی ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When you pay Zakat on your wealth, then you have done what is required of you." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں