سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1790

زکوة ادا شدہ مال خزانہ نہیں

راوی: علی بن محمد , یحییٰ بن آدم , شریک , ابوحمزة , شعبی , فاطمہ بنت قیس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنْهَا سَمِعَتْهُ تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَی الزَّکَاةِ

علی بن محمد، یحییٰ بن آدم، شریک، ابوحمزة، شعبی، حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا مال میں زکوة کے علاوہ کوئی حق (فرض) نہیں ہے ۔

It was narrated from Fatimah bint Qais that she heard him, meaning the Prophet P.B.U.H say: "There is nothing due on wealth other than Zakat." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں