سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1793

جس کو مال حاصل ہو

راوی: نصر بن علی جہضمی , شجاع بن ولید , حارثہ بن محمد , عمرة , عائشہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا حَارِثَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا زَکَاةَ فِي مَالٍ حَتَّی يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ

نصر بن علی جہضمی، شجاع بن ولید، حارثہ بن محمد، عمرة، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کسی مال میں زکوة لازم نہیں۔ یہاں تک کہ اس پر سال گزر جائے۔

It was narrated that 'Aishah said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'There is no Zakat on wealth until Hawl (one year) has passed.''' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں