سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 266

علم چھپانے کی برائی میں

راوی: محمد بن عبداللہ بن ہشام بن زید بن انس بن مالک , ابوابراہیم اسماعیل بن ابراہیم کرابیسی , ابن عون , محمد بن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصِ بْنِ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِبْرَاهِيمَ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْکَرَابِيسِيُّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَکَتَمَهُ أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ

محمد بن عبداللہ بن ہشام بن زید بن انس بن مالک، ابوابراہیم اسماعیل بن ابراہیم کرابیسی، ابن عون، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں جس سے کوئی علمی بات پوچھی گئی جو اسے معلوم بھی تھی پھر بھی اس نے چھپالی تو قیامت کے دن اس کو آگ کی لگام دی جائے گی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Whoever is asked about knowledge that he has and he conceals it, will be bridled on the Day of Resurrection with reins of fire.’” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں