سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 269

وضو اور غسل جناب کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں

راوی: ہشام بن عمار , ربیع بن بدر , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ

ہشام بن عمار، ربیع بن بدر، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد سے وضو اور ایک صاع سے غسل کر لیتے تھے

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah P.B.U.H used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sa’. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں