سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 272

اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے

راوی: علی بن محمد , وکیع , اسرائیل , سماک , محمد بن یحییٰ , وہب بن جریر , شعبہ , سماک بن حرب , مصعب بن سعد , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاکٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً إِلَّا بِطُهُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ

علی بن محمد، وکیع، اسرائیل، سماک، محمد بن یحییٰ، وہب بن جریر، شعبہ، سماک بن حرب، مصعب بن سعد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں فرماتے اور نہ چوری کے مال سے صدقہ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘Allah does not accept any prayer without purification, and He does not accept any charity from GhuIul.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں