سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 273

اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے

راوی: سہل بن ابی سہل , ابوزہیر , محمد بن اسحق , یزید بن ابی حبیب , سنان بن سعد , انس بن مالک

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ

سہل بن ابی سہل، ابوزہیر، محمد بن اسحاق ، یزید بن ابی حبیب، سنان بن سعد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا اللہ بغیر طہارت کے نماز اور چوری کے مال سے صدقہ قبول نہیں فرماتے۔

It was narrated that Anas bin Mâlik said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘Allah does not accept any prayer without purification, and He does not accept any charity from GhuIul.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں