سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 274

اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے

راوی: محمد بن عقیل , خلیل بن زکریا , ہشام بن حسان , حسن , ابوبکرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ

محمد بن عقیل، خلیل بن زکریا، ہشام بن حسان، حسن، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز اور چوری کے مال سے صدقہ قبول نہیں فرماتے۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “The. Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Allah does not accept any Salat (prayer) without purification, and He does not accept any charity from Ghulul” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں