سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 276

نماز کی کنجی طہات ہے

راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , ابوسفیان طریف سعدی , ابوکریب محمد بن علاء , ابومعاویہ , ابوسفیان سعدی , ابونضرہ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ طَرِيفٍ السَّعْدِيِّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّکْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، ابوسفیان طریف سعدی، ابوکریب محمد بن علاء، ابومعاویہ، ابوسفیان سعدی، ابونضرہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں کہ نماز کی کنجی طہارت ہے اور اس کا احرام پہلی تکبیر ہے اور اس کی تحلیل سلام پھیرنا ہے۔

It was narrated from Abu Sa’eed Al-Khudri that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “The key to prayer is purification, its opening is to say Allahu Akbar and its closing is to say Assalamu ‘alaikum.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں