سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 277

وضو کا اہتمام

راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , منصور , سالم بن ابی الجعد , ثوبان

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَقِيمُوا وَلَنْ تُحْصُوا وَاعْلَمُوا أَنَّ خَيْرَ أَعْمَالِکُمْ الصَّلَاةَ وَلَا يُحَافِظُ عَلَی الْوُضُوئِ إِلَّا مُؤْمِنٌ

علی بن محمد، وکیع، سفیان، منصور، سالم بن ابی الجعد، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (عقائد و اعمال میں حق پر) ثابت قدم رہو اور تم تمام نیکیوں کا احاطہ نہیں کر سکتے اور خوب سمجھ لو تمہارا سب سے افضل عمل نماز ہے اور وضو کا اہتمام ایمان دار ہی کرتا ہے۔

It was narrated that Thawban said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘Adhere to righteousness even though you will not be able to do all acts of virtue. Know that the best of your deeds is Salat (prayer) and that no one maintains his ablution except a believer.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں