سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 279

وضو کا اہتمام

راوی: محمد بن یحییٰ , ابن ابی مریم , یحییٰ بن ایوب , اسحق بن اسید , ابوحفص دمشقی , ابوامامہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ أَسِيدٍ عَنْ أَبِي حَفْصٍ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ قَالَ اسْتَقِيمُوا وَنِعِمَّا إِنْ اسْتَقَمْتُمْ وَخَيْرُ أَعْمَالِکُمْ الصَّلَاةُ وَلَا يُحَافِظُ عَلَی الْوُضُوئِ إِلَّا مُؤْمِنٌ

محمد بن یحییٰ، ابن ابی مریم، یحییٰ بن ایوب، اسحاق بن اسید، ابوحفص دمشقی، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے۔ فرمایا (حق پر) استقامت اختیار کرو اور کیا ہی خوب ہے اگر تم ثابت قدم رہو اور تمہارا افضل ترین عمل نماز ہے اور وضو کا اہتمام نہیں کرتا مگر مومن۔

It was narrated that Abu Umâmah said, in a Marfu’ Hadifh:Adhere to righteousness and it is a blessing if you are able to do so. know that the best of your deeds is ryer and that no one maintains his ablution except a believer.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں