سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 567

تمیم کا بیان ۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبدالعزیز بن ابی حازم , ابواسحق ہروی , اسماعیل بن جعفر , علاء , ان کے والد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ جَمِيعًا عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابواسحاق ہروی، اسماعیل بن جعفر، علاء، ان کے والد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے لئے زمین کو مسجد اور طہارت کا ذریعہ بنا دیا گیا (چند جہگوں کا استثناء کر کے) ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The earth has been made for me a place of worship and a means of purification.

یہ حدیث شیئر کریں