سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 570

تمیم میں ایک مرتبہ ہاتھ مارنا

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , حمید بن عبدالرحمن , ابن ابی لیلیٰ , حکم اور سلمہ بن کہیل نے عبداللہ بن ابی اوفی

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَکَمِ وَسَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ أَنَّهُمَا سَأَلَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی عَنْ التَّيَمُّمِ فَقَالَ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّارًا أَنْ يَفْعَلَ هَکَذَا وَضَرَبَ بِيَدَيْهِ إِلَی الْأَرْضِ ثُمَّ نَفَضَهُمَا وَمَسَحَ عَلَی وَجْهِهِ قَالَ الْحَکَمُ وَيَدَيْهِ وَقَالَ سَلَمَةُ وَمِرْفَقَيْهِ

عثمان بن ابی شیبہ، حمید بن عبدالرحمن، ابن ابی لیلیٰ، حضرت حکم اور سلمہ بن کہیل نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے تیمم کے متعلق پوچھا تو فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمار کو یوں کرنے کا حکم دیا اور اپنے ہاتھ زمین پر لگائے پھر ان کو جھاڑا اور چہرہ پر پھیر لی۔ حکم کہتے ہیں کہ ہاتھوں ہاتھوں پر بھی پھیرا اور سلمہ کہتے ہیں کہ کہنیوں پر بھی پھیرا ۔

It was narrated from Hakam and Salamah bin Kuhail that they asked 'Abdullah bin Abi Awfa about dry ablution. He said: "The Prophet commanded 'Ammar to do like this;" and he struck the ground with his palms, shook the dust off and wiped his face.
Hakam said, "and his hands." Salamah said, "and his elbows."

یہ حدیث شیئر کریں