سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 670

نماز فجر کا وقت

راوی: عبید بن اسباط بن محمد قرشی , اسباط بن محمد قرشی , اعمش , ابراہیم , عبداللہ و اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْهُودًا قَالَ تَشْهَدُهُ مَلَائِکَةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ

عبید بن اسباط بن محمد قرشی، اسباط بن محمد قرشی، اعمش، ابراہیم، عبداللہ و اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آیت (الاسراء) کی تفسیر میں نقل کیا کہ دن اور رات کے فرشتے اس میں حاضر ہوتے ہیں

It was narrated from Abu Huraisah that the Messenger of Allah recited: And recite the Qur’ân during the Fajr. Verily, the recitation of the Qur’ân during Fajr is ever witnessed.” He said: “It is witnessed by the angels of the night and the day.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں