سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 672

نماز فجر کا وقت

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , ابن عجلان , عاصم بن عمر بن قتادة , قتادة , محمود بن لبید , رافع بن خدیج

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ سَمِعَ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ وَجَدُّهُ بَدْرِيٌّ يُخْبِرُ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَصْبِحُوا بِالصُّبْحِ فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ أَوْ لِأَجْرِکُمْ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابن عجلان، عاصم بن عمر بن قتادہ، قتادہ، محمور بن لبید، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ رعنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشاد فرمایا صبح کی نماز روشنی میں ادا کیا کرو کیونکہ اس سے تمہارے ثواب میں اضافہ ہوگا ۔

It was narrated from Râfi’ bin Khadij that the Prophet P.B.U.H Said: “Pray the Subh early, for indeed its reward is greater” or “your reward.” (Sahih))

یہ حدیث شیئر کریں