سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 675

نماز فجر کا وقت

راوی: علی بن محمد , وکیع , اعمش , ابواسحق , حارثہ بن مضرب عبدی , خباب بیان

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ خَبَّابٍ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَائِ فَلَمْ يُشْکِنَا قَالَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا عَوْفٌ نَحْوَهُ

علی بن محمد، وکیع، اعمش، ابواسحاق ، حارثہ بن مضرب عبدی، حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ریت کی گرمی کی شکایت کی۔ آپ نے اس شکایت کا لحاظ نہ فرمایا

It was narrated that Khabbâb said: “We complained to the Messenger of Allah about the heat of the sunbaked ground, but he did not respond to our complaint.” (Sahih) Another chain with similar wording.

یہ حدیث شیئر کریں