سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 7

سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کا بیان

راوی: ابوعبداللہ , ہشام بن عمار , یحیی بن حمزة , ابوعلقمہ نصر بن علقمہ , عمیر بن اسود وکثیر بن مرة حضرمی

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْد اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلْقَمَةَ نَصْرُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ الْأَسْوَدِ وَکَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي قَوَّامَةً عَلَی أَمْرِ اللَّهِ لَا يَضُرُّهَا مَنْ خَالَفَهَا

ابوعبد اللہ، ہشام بن عمار، یحیی بن حمزة، ابوعلقمہ نصر بن علقمہ، عمیر بن اسود وکثیر بن مرة حضرمی، محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، معاویہ بن قرة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمیشہ ایک جماعت میری امت میں ڈٹی رہے گی اللہ کے حکم پر ان کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا جو ان کی مخالفت کرے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (P.B.U.H) said: ‘A group of my Ummah will continue to adhere steadfastly to the command of Allah and those who oppose them will not be able to harm them.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں