سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 710

اذان کا مسنون طریقہ

راوی: ہشام بن عمار , عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد ,

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَالًا أَنْ يَجْعَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ وَقَالَ إِنَّهُ أَرْفَعُ لِصَوْتِکَ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد، مؤذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کانوں میں انگلیاں ڈالنے کا حکم دیا اور فرمایا اس کی وجہ سے تمہاری آواز بلند رہے گی ۔

‘Abdur-Rahman bin Sa’d bin ‘Ammâr bin Sa’d, who was the Muadhdhinthl of the Messenger of Allah P.B.U.H, narrated from his grandfather, that the Messenger of Allah commanded Bildl to put his fingers in his ears when calling the Adhiin, and he said, “It makes the voice louder.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں