سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 711

اذان کا مسنون طریقہ

راوی: ایوب بن محمد ہاشمی , عبدالواحد بن زیاد , حجاج بن ارطاة , عون بن ابوحجیفہ

حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْطَحِ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَائَ فَخَرَجَ بِلَالٌ فَأَذَّنَ فَاسْتَدَارَ فِي أَذَانِهِ وَجَعَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ

ایوب بن محمد ہاشمی، عبدالواحد بن زیاد، حجاج بن ارطاة، عون بن حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ابطح (منیٰ میں ایک جگہ) میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، آپ سرخ قبہ میں تھے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ باہر تشریف لائے اور اذان دی تو اذان میں (کے وقت) گھومے اور دونوں انگلیاں دونوں کانوں میں ڈالیں ۔

It was narrated from ‘Awn bin Abu Juhaifah that his father said: “I came to the Messenger of Allah P.B.U.H in Abtah, when he was in a red tent. Bilâl came out and gave the call to prayer, turning around and putting his fingers in his ears.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں