سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 712

اذان کا مسنون طریقہ

راوی: محمد بن مصفی حمصی , بقیہ , مروان بن سالم , عبدالعزیز بن ابی رواد , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَصْلَتَانِ مُعَلَّقَتَانِ فِي أَعْنَاقِ الْمُؤَذِّنِينَ لَلْمُسْلِمِينَ صَلَاتُهُمْ وَصِيَامُهُمْ

محمد بن مصفی حمصی، بقیہ، مروان بن سالم، عبدالعزیز بن ابی رواد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کی دو چیزیں مؤذنوں کی گردنوں میں معلق ہیں نمازیں اور روزے ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: There are two characteristics in which the Muslims are dependent upon their Mu ‘adh-dhins: their prayer and their fasting.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں