سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 713

اذان کا مسنون طریقہ

راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد , شریک , سماک بن حرب , جابر بن سمرۃ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ بِلَالٌ لَا يُؤَخِّرُ الْأَذَانَ عَنْ الْوَقْتِ وَرُبَّمَا أَخَّرَ الْإِقَامَةَ شَيْئًا

محمد بن مثنی، ابوداؤد، شریک، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ اذان وقت سے مؤخر نہیں کرتے تھے البتہ کبھی کبھی اقامت کچھ مؤخر دیتے تھے

it was narvated that Jâbir bin samurah said: “BilaI did not delay the Adhan from its proper time, but he sometimes delayed the Iqãmah a little.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں