سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 737

اللہ کی رضا کے لئے مسجد بنا نے والے کی فضیلت

راوی: عباس بن عثمان دمشقی , ولید بن مسلم , ابن لہیعہ , ابوالاسود , عروة , خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا مِنْ مَالِهِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

عباس بن عثمان دمشقی، ولید بن مسلم، ابن لہیعہ، ابوالاسود، عروہ، حضرت خلیفہ چہارم حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اللہ تعالیٰ کے لئے مسجد بنائے اپنے مال سے اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لئے گھر بنائیں گے ۔

It was narrated that 'Ali bin Abu Talib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever builds a Masjid for the sake of Allah
(from his own wealth), Allah will build a house for him in Paradise:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں