سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 739

مسجد کو آراستہ اور بلند کرنا

راوی: عبداللہ بن معاویہ جمحی , حماد بن سلمہ , ایوب , ابوقلابہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَتَبَاهَی النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ

عبداللہ بن معاویہ جمحی، حماد بن سلمہ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی حتیٰ کہ لوگ فخر کرنے لگیں مساجد کی وجہ سے ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The Hour will not begin until the people compete in
(building) Masjids:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں