سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 740

مسجد کو آراستہ اور بلند کرنا

راوی: جبارة بن مغلس , عبدالکریم بن عبدالرحمن بجلی , لیث , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَجَلِيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَاکُمْ سَتُشَرِّفُونَ مَسَاجِدَکُمْ بَعْدِي کَمَا شَرَّفَتْ الْيَهُودُ کَنَائِسَهَا وَکَمَا شَرَّفَتْ النَّصَارَی بِيَعَهَا

جبارة بن مغلس، عبدالکریم بن عبدالرحمن بجلی، لیث، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں دیکھ رہا ہوں کہ میرے بعد تم اپنی مساجد کو بلند و بالا تعمیر کرو گے جیسے یہود و نصاری نے اپنے گرجا گھروں اور عبادت خانوں کو بلند و بالا تعمیر کیا ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah P.B.U.H said: "I see you building your Masjid high after I am gone, just as the Jews built their synagogues high and the Christians built their churches high." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں