سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 741

مسجد کو آراستہ اور بلند کرنا

راوی: جبارة بن مغلس , عبدالکریم بن عبدالرحمن بجلی , ابواسحق , عمرو بن میمون , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا سَائَ عَمَلُ قَوْمٍ قَطُّ إِلَّا زَخْرَفُوا مَسَاجِدَهُمْ

جبارة بن مغلس، عبدالکریم بن عبدالرحمن بجلی، ابواسحاق ، عمرو بن میمون، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس قوم کا عمل خراب ہو جائے وہ مسجدوں کو مزین کرنا شروع کر دیتی ہے ۔

It was narrated that 'Umar bin Khattab said: The Messenger of Allah P.B.U.H said: "No people's deeds ever became evil deeds but they started to adorn their places of worship." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں