سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 804

نماز شروع کرنے کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حباب , جعفر بن سلیمان ضبعی , علی بن علی رفاعی , ابوالمتوکل , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيُّ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَفْتِحُ صَلَاتَهُ يَقُولُ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، جعفر بن سلیمان ضبعی، علی بن علی رفاعی، ابوالمتوکل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع کر کے کہتے پاک ہے ( سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ) تو یا الہٰی اور پاکی بیان کرتے ہیں ہم ساتھ تیری اور تعریف کے اور بابرکت ہے نام تیرا اور بلند ہے بزرگی تیری اور نہی کوئی معبود سوائے تیرے ۔

It was narrated that Abu Sa'eed AI-Khudri said: "The Messenger of Allah p.b.u.h used to start his prayer by saying: "Subh an aka Allahumma wa bi hamdika, wa tabarakas-muka, wa ta'ala jadduka, wa Ia ilaha ghairuka (Glory and praise be to You, 0 Allah, blessed be Your Name and exalted be Your majesty, none has the right to be worshipped but you)." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں