سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 811

نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا

راوی: ابو اسحق ہروی ابراہیم بن حاتم , ہشیم , حجاج بن ابی زینب سلمی , ابوعثمان نہدی , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ السُّلَمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَاضِعٌ يَدِي الْيُسْرَی عَلَی الْيُمْنَی فَأَخَذَ بِيَدِي الْيُمْنَی فَوَضَعَهَا عَلَی الْيُسْرَی

ابو اسحاق ہروی ابراہیم بن حاتم، ہشیم، حجاج بن ابی زینب سلمی، ابوعثمان نہدی، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے قریب سے گزرے جبکہ میں اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے (نماز ادا کر رہا تھا) تو آپ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ کے اوپر رکھ دیا ۔

It was narrated that 'Abdullah bin Mas'ud said: "The Prophet P.B.U.H passed by me, and [ …..was putting my left hand on my right. He took hold of my right hand and put it on my left."(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں