سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 10

بیوی کے ذمہ خاوند کا حق

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن فضیل , ابی نصر , عبداللہ بن عبدالرحمن , مساور , ام سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي نَصْرٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُسَاوِرٍ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتْ الْجَنَّةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، ابی نصر ، عبداللہ بن عبدالرحمن، مساور، حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جو عورت بھی اس حال میں مرے کہ اس کا خاوند اس سے خوش ہو وہ جنت میں داخل ہوگی ۔

It was narrated from Musawir Al-Himyari from his mother that she heard Umm Salamah say: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Any woman who dies when her husband is pleased with her, will enter Paradise.": (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں