سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1048

حج اور عمرہ کی فضیلت ۔

راوی: ابومصعب , مالک بن انس , سمی , مولی ابی بکر بن عبدالرحمن , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَةُ إِلَی الْعُمْرَةِ کَفَّارَةُ مَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَائٌ إِلَّا الْجَنَّةُ

ابومصعب ، مالک بن انس، سمی، مولیٰ ابی بکر بن عبدالرحمن، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ تک جتنے گناہ ہوں عمرہ ان کا کفارہ بن جاتا ہے اور مقبول حج کا کوئی بدلہ نہیں سوائے جنت کے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "From one 'Umrah to another is an expiation for the sins that came in between them, and Hajj Mabrur (an accepted Hajj) brings no less a reward than Paradise." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں