سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1049

حج اور عمرہ کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , مسعر , سفیان , منصور , ابوحازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ کَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مسعر، سفیان، منصور، ابوحازم ، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اس گھر کا حج کرے اور اس دوران بدگوئی و بدعملی نہ کرے وہ گناہوں سے پاک ہو کر ایسے واپس ہوتا ہے جیسا (گناہوں سے پاک) پیدا ہوا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever performs Hajj to this House, and does not have sexual relations nor commit any disobedience, will go back like the day his mother bore him." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں