سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 248

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی قسم کھاتے ؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ محمد بن مصعب اوزاعی یحی بن ابی کثیر ہلال بن ابی میمونہ عطاء بن یسار رفاعہ , رفاعہ جہنی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رِفَاعَةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ محمد بن مصعب اوزاعی یحی بن ابی کثیر ہلال بن ابی میمونہ عطاء بن یسار رفاعہ، حضرت رفاعہ جہنی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قسم کھاتے تو یوں ارشاد فرماتے قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) جان ہے۔

It was narrated that Rifa'ah AI-Juhani said: "When the Prophet P.B.U.H took an oath, he would say: 'By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں