سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 250

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی قسم کھاتے ؟

راوی: ابواسحاق ابراہیم ابن محمد بن عباس عبداللہ بن رجاء المکی عباد بن اسحاق ابن شہاب سالم ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَتْ أَکْثَرُ أَيْمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ

ابواسحاق ابراہیم ابن محمد بن عباس عبداللہ بن رجاء المکی عباد بن اسحاق ابن شہاب سالم حضرت ابن عمر سے مروی ہے اکثر قسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یوں ہوتی ایسا نہیں ہے قسم اس (اللہ عزوجل) کی جو دلوں کو پھیر دینے والا ہے۔

It was narrated from Salim that his father said: "The swearing most frequently sworn by the Messenger of Allah P.B.U.H was: 'No, by the Controller of the hearts:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں