سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 255

ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت ۔

راوی: علی بن محمد , حسن بن علی , یحییٰ بن آدم , اسرائیل , ابواسحاق , مصعب ابن سعد , سعد

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ قَالَ حَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ ثُمَّ انْفُثْ عَنْ يَسَارِکَ ثَلَاثًا وَتَعَوَّذْ وَلَا تَعُدْ

علی بن محمد، حسن بن علی، یحییٰ بن آدم، اسرائیل، ابواسحاق، مصعب ابن سعد، حضرت سعد سے مروی ہے میں نے قسم کھائی لات اور عزی کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے سوا (ہرگز) کوئی سچا الہ نہیں ہے وہ (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ) اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ پھر اپنی بائیں طرف تین مرتبہ تھوک اور تعوذ کہہ اور پھر دوبارہ ایسا مت کرنا۔

It was narrated that Sa'd said: "[ took an oath by Lat and 'Uzza. The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Say: "La ilaha illallah wahdahu Ia sharika lahu" (None has the right to be worshipped but Allah alone, with no partner or associate)," then spit toward your left three times, and seek refuge with Allah, and do not do that again:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں