سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 256

جس نے ماسوا اسلام کے کسی دین میں چلے جانے کی قسم کھائی۔

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , خالد حذاء , ثابت بن ضحاک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَی الْإِسْلَامِ کَاذِبًا مُتَعَمِّدًا فَهُوَ کَمَا قَالَ

محمد بن مثنی ، ابن ابی عدی ، خالد حذاء ، ثابت بن ضحاک سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کے سوا اور کسی دیگر دین میں چلے جانے کی اگر کسی نے جان بوجھ کر قسم کھائی تو اس نے جیسا کہا ویسا ہی ہو بھی جائے گا۔

It was narrated that Thâbit bin Ad-Dahhâk said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever takes an oath to follow a religion other than Islam, telling a deliberate lie, he will be as he said.’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں