سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 3

نکاح کی فضیلت

راوی: محمد بن یحییٰ , سعید بن سلیمان , محمد بن مسلم , ابراہیم بن میسرہ , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ نَرَ لِلْمُتَحَابَّيْنِ مِثْلَ النِّکَاحِ

محمد بن یحییٰ، سعید بن سلیمان، محمد بن مسلم، ابراہیم بن میسرہ، طاؤس، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا دو محبت کرنے والوں (میں محبت بڑھانے) کے لئے نکاح جیسی کوئی چیز نہ دیکھی گئی۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'There is nothing like marriage for two who love one another." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں