سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 4

مجرد رہنے کی ممانعت

راوی: ابومروان , محمد بن عثمان , ابراہیم بن سعد , زہری , سعید بن مسیب , سعد

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدٍ قَالَ لَقَدْ رَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ التَّبَتُّلَ وَلَوْ أَذِنَ لَهُ لَاخْتَصَيْنَا

ابومروان، محمد بن عثمان، ابراہیم بن سعد، زہری، سعید بن مسیب، حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے حضرت عثمان بن مظعون کو مجرد رہنے سے منع فرما دیا اور اگر آپ ان کو اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے (تاکہ عورتوں کا خیال بھی نہ آئے)

It was narrated that Sa'd said: "The Messenger of Allah P.B.U.H disapproved of 'Uthman bin Maz'un's desire to remain celibate; if he had given him permission, we would have gotten ourselves castrated." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں