سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 467

قاضیوں کا ذکر

راوی: علی بن محمد بن اسماعیل , اسرائیل , عبدالاعلی , بلال بن ابی موسی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ الْقَضَائَ وُکِلَ إِلَی نَفْسِهِ وَمَنْ جُبِرَ عَلَيْهِ نَزَلَ إِلَيْهِ آلِکْ فَسَدَّدَهُ

علی بن محمد بن اسماعیل، اسرائیل، عبدالاعلی، بلال بن ابی موسی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے عہدہ قضا کا مطالبہ کیا اسے اس کے نفس کے سپرد کر دیا گیا اور جسے قاضی بننے پر مجبور کیا جائے تو اس پر ایک فرشتہ نازل ہو کر راہ راست کی طرف اس کی راہنمائی کرتا رہتا ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "Whoever asks to be appointed a judge, will be entrusted to himself, but whoever is forced to accept the position, an angel will come down to him and guide him.'"

یہ حدیث شیئر کریں