سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 5

مجرد رہنے کی ممانعت

راوی: بشر بن آدم , زید , معاذ بن ہشام , قتادہ , حسن , سمرة

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّبَتُّلِ زَادَ زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ وَقَرَأَ قَتَادَةُ وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِکَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً

بشر بن آدم، زید، معاذ بن ہشام، قتادہ، حسن، حضرت سمرة فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے مجرد رہنے سے منع فرمایا زید بن احزم کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے یہ حدیث سنا کر یہ آیت پڑھی بے شک ہم نے آپ سے پہلے رسول بھیجے اور ان کو بیویاں اور اولاد دی۔

It was narrated from Samurah that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade celibacy. Zaid bin Akhzam added: "And Qatadah recited: 'And indeed We sent Messengers before you (0 Muhammad P.B.U.H). and made for them wives and offspring."·(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں